Search

UR

AR

EN

FR

Flag of Français

TR

Flag of Türkçe

ID

Flag of Indonesian

عجائب گھر اور نمائش

Banner Image

سب پیش نظر ہو

قدیم مساجد

قدیم مساجد

کنویں اور باغات

کنویں اور باغات

جگہیں اور واقعات

جگہیں اور واقعات

عجائب گھر اور نمائش

عجائب گھر اور نمائش

دار المدینہ میوزیم
دار المدینہ میوزیم مدینہ طیبہ میں اسلامی تہذیب کی ایک یادگار ہے۔ اس میں پیغمبر کی سیرت کے ابواب کو مجسم کیا گیا ہے، اور مدینہ کے ورثے کی خصوصیات، اسکی یادگاروں اور آثار اور تاریخی واقعات کو محفوظ کیا گیا ہے۔ اس کے زائرین ایک منفرد ثقافتی اور جذباتی سفر سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔
حجاز ریلوے میوزیم
اس میں آپ اسلامی تہذیب اور اس کی قدیم تاریخ کے مناظر کو ایک ہی چھت تلے دیکھتے ہیں۔
مسجد نبوی کے فن تعمیر کا میوزیم
.یہاں زائر، مسجد نبوی کی عظمت اور اس میں مسلم حکمرانوں کی دیکھ بھال اور اس کے زائرین کو خدمات فراہم کرنے اور اسلامی فن تعمیر کی سب سے خوبصورت تصویر کی جھلک دیکھتا ہے۔
قرآن مجید کی طباعت کے لیے کنگ فہد کمپلیکس
دنیا کا ایک منفرد ثقافتی نشان عربی زبان میں اللہ تعالیٰ کی کتاب چھاپ کر اور اس کے معانی کو بین الاقوامی زبانوں میں ترجمہ کر کے دنیا بھر میں روشنی پھیلا ناہے مسلمانوں کی خدمت اور روئے زمین کے تمام لوگوں کے لیے دعوت دین پہنچا ناہے۔
مدینہ کا سینٹر فار آرٹس
فنون ثقافت کا ایک ادارہ ایک چھوٹی سی دنیا جس میں متعدد تخلیقی جہاں آباد ہیں جو اپنے پہلو میں مقامی ثقافت لیے ہوئے ہے اور جدید بین الاقوامی طرز کے فنون ثقافت کے جذبے کی عکاسی کرتا ہے۔
سیرت نبوی ﷺ نمائش
سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کو زندہ کرنے کے لیے ایک عصری انٹرایکٹو نمائش۔
مدینہ منورہ ریسرچ و سٹڈیز سینٹر
مرکز بحوث ودراسات المدینہ المنورہ مدینہ سے متعلق بحوث اور علمی دراسات کا مرکز ہے۔ اس مرکز کے قیام کا مقصد مدنی ثقافت کی نشر و اشاعت اور قومی وابستگی کے جذبات کی بڑھوتگی ہے۔
پروجکٹ اور صافیہ باغ
میوزیم پروجکٹ اور صافیہ باغ مسجد نبوی سے کچھ قدم کے فاصلے پر واقع ایک ثقافتی، سیاحتی باغیچہ ہی اس میں علمی تفریح کا امتزاج ہے جو جسم و روح کو لطف اندوز کرتا ہے جہاں زائرین متعدد ثقافتی متنوع چیزیں دیکھنے ادھر ادھر جا سکتے ہیں جس میں سب سے اہم میوزیم تخلیقی قصہ جو متأثر کن معلومات زائرین کے حیرت انگیز بیانیہ ہے۔
سیرت - قباء کا سفر
ایک تأثراتی تجربہ جس میں مدینہ کے ابتدائی انصاری مسلمانوں کا قصہ کا بیان ہے۔
دار المدینہ میوزیم
حجاز ریلوے میوزیم
مسجد نبوی کے فن تعمیر کا میوزیم
قرآن مجید کی طباعت کے لیے کنگ فہد کمپلیکس
مدینہ کا سینٹر فار آرٹس
سیرت نبوی ﷺ نمائش
مدینہ منورہ ریسرچ و سٹڈیز سینٹر
پروجکٹ اور صافیہ باغ
سیرت - قباء کا سفر