Search

UR

AR

EN

FR

Flag of Français

TR

Flag of Türkçe

ID

Flag of Indonesian

مدینہ کے راستے

Banner Image
قباء کا راستہ
ایک سفر میں کئی فوائد سمیٹیں۔نہ صرف وہ جگہیں جہاں رسول اللہ ﷺ نے نمازیں پڑھیں ان کی زیارت کریں بلکہ آپ ﷺ کی مسجد قبا ء کی طرف پیدل چل کر جانے والی سنت کو بھی زندہ کریں ۔اور مسجد نبوی ﷺ سے قبا کی طرف واکنگ ٹریک میں موجود تفریحی اور تجارتی سہولیات سے بھی لطف اندوز ہوں۔
مدینہ منورہ میں 12 گھنٹے
اس ٹور میں آپ مدینہ منورہ کے تاریخی مقامات کو جانیں گے، جیسے مسجد قبلتین، غزوہ خندق کا مقام اور وہاں کے تاریخی مقامات، اس ٹور کا اختتام روایتی بازار پر ہوگا جہاں آپ مدنی معاشرے کی قدیم روایا ت کو جان سکیں گے۔
مدینہ میں خریداری اور کھانا
تفریحی، تجارتی اور ثقافتی مقامات سے بھرےپور ایک دن کا لطف اٹھائیں، باغات میں ماضی کے ماحول کو محسوس کریں ، کھانے کے بازار میں دنیا کے کھانوں کا مزہ چکھیں، سب سے مشہور مالز میں خریداری کریں، اور شہر کے بلیوارڈ (میں اپنی کافی کےمزےلیں، جہاں زندگی جدید اورمتحرک ہے.
احد کا سفر
ایک تاریخی اور ایمانی سفر جہاں ماضی آپ سے مخاطب ہوتا ہے،اور جس میں آپ ان مقامات کو دیکھتے ہیں جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوئے، جہاں نماز پڑھی۔ اور(اسی سفر میں) آپ اس جگہ رکیں گے جس نے مسلمانوں کی عظیم ترین جنگوں میں سے ایک جنگ کا مشاہدہ کیا اور اس کے شہدا کو اپنے اندر سمایا ۔
نبوی مساجد (1)
.
نبوی مساجد(2)
اس ٹور میں آپ متعدد تاریخی مساجد کو جانیں گے جو کہ سیرت النبیﷺ سے جڑی ہوئی ہیں۔
قباء کا علاقہ
اس سفر سے اپنے دل و جان کو سکون و اطمینان بخشیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق تاریخی کنوؤں کی سیر کریں، اور کھجور کے درختوں کے سائیوں، ، پرندوں کے نظارے اور انہیں الاوسیہ ریزرو میں کھانا کھلانے جیسے کاموں سے لطف اندوز ہوں ۔
وادی عقیق
اس ٹور میں اآپ حسین ماضی اور خوبصورت حال کا امتزاج دیکھیں گے، ٹور کی ابتدا تاریخی نقوش کو دیکھنے سے ہوگی، پھر عروہ بن الزبیر رضی اللہ عنہ کے قدیم طرز پر بنے عظیم گھر کو دیکھیں گے، اور ٹور کا اختتام وادی عقیق میں واکنگ ٹریک پر ہوگا۔
مسجد نبوی ﷺ کے آنگن میں
.
بچوں کے ساتھ ٹور
بچوں کے ساتھ ٹور جہاں وہ تفریح کے ساتھ بہت کچھ سکھیں گے
خندق
ایسا ٹور جہاں آپ محتلف تاریخی مقامات جیسے غزوہ خندق کا مقام،اور وہ جگہ جہاں آپ ﷺ کا خیمہ نصب کیا گیا، اورایک عظیم معجزہ قلیل مقدار میں کھانا پورے لشکر کیلئے کافی ہوا رونما ہوا۔
وہ مقامات جن کی زیارت نبی کریم ﷺ نے کی تھی۔
آپ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنے اس سفر میں آگے بڑھتے ہیں، آپ مسجد نبوی کے سکون اور راحتوں سے نکل کر بقیع کے پاس سے گزرتے ہیں، جہاں بہت سے صحابہ دفن ہیں، پھر آپ احد میں اترتے اور سفر کا اختتام مسجد قباء میں نماز ادا کرنے کے ساتھ کرتے ہیں۔
Image 0
قباء کا راستہ
Image 1
مدینہ منورہ میں 12 گھنٹے
Image 2
مدینہ میں خریداری اور کھانا
Image 3
احد کا سفر
Image 4
نبوی مساجد (1)
Image 5
نبوی مساجد(2)
Image 6
قباء کا علاقہ
Image 7
وادی عقیق
Image 8
مسجد نبوی ﷺ کے آنگن میں
Image 9
بچوں کے ساتھ ٹور
Image 10
خندق
Image 11
وہ مقامات جن کی زیارت نبی کریم ﷺ نے کی تھی۔